ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

ایتھلیٹکس میں سعودی عرب کے دمام میں بھارت کی Shourya Ambure نے لڑکیوں کی 18 سال سے کم عمر کی ایشیائی یوتھ چمپئن شپ کی 100 میٹر Hurdles دوڑ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔

ایتھلیٹکس میں سعودی عرب کے دمام میں بھارت کی Shourya Ambure نے لڑکیوں کی 18 سال سے کم عمر کی ایشیائی یوتھ چمپئن شپ کی 100 میٹر Hurdles دوڑ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ 15 سالہ شوریہ نے 13 اعشاریہ  آٹھ صفر سیکنڈ میں اپنی دوڑ مکمل کی۔ چین کی Bao Yinyin نے 13 اعشاریہ سات ایک سیکنڈ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں