July 20, 2025 3:48 PM

printer

ایتھلیٹکس میں، مُرلی سری شنکر نے ”پرتگال اسپورٹس مِیٹ“  میں کل رات لمبی چھلانگ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔

ایتھلیٹکس میں، مُرلی سری شنکر نے ”پرتگال اسپورٹس Meet“  میں کل رات لمبی چھلانگ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ انہوں نے سات اعشاریہ سات پانچ میٹر کی چھلانگ لگاکر یہ باوقار خطاب حاصل کیا۔ یہ چیمپئن شپ، ورلڈ ایتھلیٹکس Continental-Tour-Bronze سطح کی چیمپئن شپ کا ایک حصہ ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔