December 22, 2025 2:30 PM

printer

ایئر انڈیا کی ممبئی جانے والے پرواز AI 887 ایک تکنیکی وجہ سے اُڑان بھرنے کے کچھ ہی منٹ بعد دلّی ہوائی اڈے پر واپس آگئی

ایئر انڈیا کی ممبئی جانے والے پرواز AI 887 ایک تکنیکی وجہ سے اُڑان بھرنے کے کچھ ہی منٹ بعد دلّی ہوائی اڈے پر واپس آگئی۔ پائلٹ نے اس پرواز میں ایک سنگین نوعیت کی خرابی کے بارے میں بتایا، لہٰذا صبح 6 بجکر 40 منٹ پر پوری طرح ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا۔

دلّی- ممبئی کی اس پرواز نے کام کاج کے معیاری طریقہ کے مطابق ہنگامی طور پر لینڈنگ کی۔ اب اِس طیارے کی ضروری چھان بین کی جارہی ہے۔

شہری ہوا بازی کی وزارت نے ایئرانڈیا سے اس سلسلے میں تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔