ادائیگیوں کے مربوط نظام UPI نے اِس سال اگست کے مہینے میں پہلی مرتبہ 20 ارب سے زیادہ لین دین درج کرکے ایک نیا سنگ میل حاصل کیا ہے۔ ادائیگیوں سے متعلق قومی بھارتی کارپوریشن کے مطابق کُل لین دین 20 اعشاریہ صفر ایک ارب رہے، جو گذشتہ برس اگست میں 14 اعشاریہ 9 ارب سے 34 فیصد سال بہ سال اضافہ ہے۔ UPI نے اِس سال اگست میں 24 اعشاریہ آٹھ پانچ لاکھ کروڑ روپئے کا لین دین بھی درج کیا جو سال بہ سال 24 فیصد اضافے کی نشاندہی کرتا ہے۔
Site Admin | September 1, 2025 9:42 PM
اگست کے مہینے میں UPI نے 20 ارب لین دین سے زیادہ کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے
