July 11, 2025 3:05 PM

printer

اگرچہ دو ہزار روپے کے کرنسی نوٹ استعمال میں نہیں ہیں، لیکن ان کی قانونی حیثیت برقرار ہے: بھارتیہ ریزرو بینک

بھارتیہ ریزرو بینک کے گورنر سنجے ملہوترہ نے وضاحت کی ہے کہ اگرچہ دو ہزار روپے کے کرنسی نوٹ استعمال میں نہیں ہیں، لیکن ان کی قانونی حیثیت برقرار ہے۔ انھوں نے یہ بیان بھارتی معیشت کی ترقی کے بارے میں، مالیے سے متعلق پارلیمانی قائمہ کمیٹی کو جانکاری دیتے ہوئے دیا۔

بہت سے ارکان پارلیمنٹ نے، پارلیمانی کمیٹی کے میٹنگ کے دوران دو ہزار روپے کے نوٹوں کی حیثیت کے بارے میں سوال کیا تھا۔ RBI نے ان نوٹوں کو ابھی تک غیر مجاز قرار نہیں دیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔