December 23, 2025 9:53 PM

printer

اڈیشہ کے ملکان گری ضلع میں 10 خواتین سمیت 22 مائونوازوں نے خودسپردگی کردی ہے

اڈیشہ کے ملکان گری ضلع میں آج 10 خواتین کاڈر سمیت 22 مائونوازوں نے پولیس کے سامنے خودسپردگی کردی۔ یہ خودسپردگی اڈیشہ کے پولیس ڈائریکٹر جنرل Y B Khurania کی موجودگی میں ہوئی۔ اڈیشہ حکومت کی جانب سے مائونوازوں کیلئے خودسپردگی اور بازآبادکاری پالیسی کو نئے سرے سے ترتیب دیئے جانے کے بعد ایسا ہوا ہے جس میں نمایاں طور پر زیادہ ترغیبات کی پیشکش کی گئی ہے۔ خودسپردگی کرنے والوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی پی Y B Khurania نے کہا کہ حکومت خودسپردگی کرنے والے مائونوازوں کی مدد کیلئے بازآباری کے سلسلے میں مدد فراہم کرے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔