ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 24, 2025 9:34 AM | Hockey HIL

printer

اڈیشہ واریئرز اتوار کو کھیلے جانے والے خواتین ہاکی انڈیا لیگ (HIL) کے افتتاحی ایڈیشن کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

اڈیشہ واریئرز اتوار کو کھیلے جانے والے خواتین ہاکی انڈیا لیگ (HIL) کے افتتاحی ایڈیشن کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ کل جھارکھنڈ کے رانچی میں Delhi SG Pipers سے شوٹ آؤٹ مقابلے میں 3-2 سے ہارنے کے باوجود اڈیشہ واریئرز فائینل میں اپنی جگہ بنانے میں  کامیاب رہی۔

دوسری جانب مردوں کے ہاکی انڈیا لیگ (HIL) میں تمل ناڈو ڈریگنز نے حیدرآباد طوفانز کو پینلٹی شوٹ آؤٹ مقابلے میں 4-3 سے شکست دے کر جیت حاصل کی۔×

یہ خبریں ہماری ویب سائٹ: news on air.com slash urdu پر بھی دستیاب ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔