March 21, 2025 2:59 PM

printer

اپوزیشن پارٹیاں پارلیمنٹ میں زراعت کے بارے میں بحث ہونے دیں: شیوراج سنگھ چوہان زراعت اور کسانوں کے بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے اپوزیشن پارٹیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں زراعت کے بارے میں بحث ہونے دیں تاکہ کسانوں کے بہبود کیلئے کام کاج کو آگے بڑھایا جاسکے۔ نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ مرکزی حکومت پارلیمنٹ میں، کسانوں کے امور پر ہمیشہ بحث کرنے کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کی فلاح بہبود، مودی حکومت کی اعلیٰ ترجیح رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔