ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 19, 2025 4:42 PM

printer

اپوزیشن بلاک نے ریٹائرڈ جسٹس اور سپریم کورٹ کے سابق جج بی سدرشن ریڈی کو نائب صدر کے عہدے کے چناؤ کیلئے اپنا امیدوار بنایا ہے۔

I.N.D.I.A اپوزیشن بلاک نے ریٹائرڈ جسٹس اور سپریم کورٹ کے سابق جج بی سدرشن ریڈی کو نائب صدر کے عہدے کے چناؤ کیلئے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ وہ گوا کے پہلے لوک آیکت بھی رہ چکے ہیں۔ نائب صدر کیلئے اگلے مہینے کی 9 تاریخ کو انتخاب ہوگا۔ x