اپنے دو زبانی براہ راست نشریے کے فون اِن پروگرام ”پبلک اسپیک“ میں ہم ”ری سائکلنگ اور فضلے کا انتظامیہ“ سے متعلق آج رات ساڑھے نو بجے ایک مباحثہ پیش کریں گے۔ مدور معیشت اور فضلہ کے انتظامیہ کے ماہر ڈاکٹر سنیل پانڈے اور ماہر ماحولیات Mukul Sanwal، ہمارے سامعین کے سوالوں کا جواب دیں گے۔ اس میں شرکت کیلئے سامعین ٹیلیفون نمبر صفر ایک ایک – دو تین چار – دو ایک صفر – پانچ صفر-اور صفر ایک ایک – دو تین تین – ایک چار چار – چار چارپر کال کرسکتے ہیں۔
آپ اپنے سوالات واٹس ایپ نمبرنو دو آٹھ – نو صفر نو – چار صفر – چار چارپر بھیج سکتے ہیں یا ہیش ٹیگ AskAir کے ساتھ ایکس پر اپنے سوالات پوسٹ کرسکتے ہیں۔
Site Admin | February 24, 2025 9:24 PM
اپنے دو زبانی براہ راست نشریے کے فون اِن پروگرام ”پبلک اسپیک“ میں ہم ”ری سائکلنگ اور فضلے کا انتظامیہ“ سے متعلق آج رات ساڑھے نو بجے ایک مباحثہ پیش کریں گے