اٹل پنشن یوجنا APY نے اِس مہینے کی 21 تاریخ تک آٹھ کروڑ گیارہ لاکھ سبسکرائبرس کی تعداد کو پار کرکے ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے۔ مالی برس 2024-25 میں ایک کروڑ 17 لاکھ سے زیادہ نئے لوگوں نے اپنا اندراج کرایا ہے۔ اٹل پنشن یوجنا، ملک کی خواتین اور نوجوان آبادی کے درمیان تیزی کے ساتھ مقبولیت حاصل کررہی ہے۔ مالی برس 2024-25 میں مجموعی اندراج میں 55 فیصد خواتین تھیں۔x
Site Admin | August 26, 2025 9:41 AM
اٹل پنشن یوجنا نے اِس مہینے کی اکیس تاریخ تک آٹھ کروڑ گیارہ لاکھ سبسکرائبرس کی تعداد کو پار کرکے ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے۔
