ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 12, 2025 9:42 PM

printer

آیوش کے مرکزی وزیر پرتاپ راؤ جادھو نے کہا ہے کہ آیوروید کو آج پوری دنیا اپنا رہی ہے

آیوش کے مرکزی وزیر پرتاپ راؤ جادھو نے کہا ہے کہ آیوروید کو آج پوری دنیا اپنا رہی ہے۔ جناب جادھو نے یہ بات، گجرات کے جام نگر میں انسٹی ٹیوٹ آف ٹیچنگ اینڈ ریسرچ اِن آیوروید ITRA کے پہلے جلسۂ تقسیمِ اسناد سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پوری دنیا میں ہمارے قدیم طبی نظام کے فروغ میں ITRA کا اہم کردار ہے۔
اِس تقریب میں MD/MS کے143 طلباء، ایم۔ فارما آیوروید کے 35، ڈپلوما آیوروید فارمیسی کے 33 اور ڈپلوما نیچرو پیتھی کے 18 طلباء سمیت کُل 234 طلباء کو ڈگریاں تفویض کی گئیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں