ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 15, 2025 9:31 PM

printer

آکاشوانی حیدرآباد کیندر کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا آغاز آج تیسرے پہر ہوگیا

آکاشوانی حیدرآباد کیندر کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا آغاز آج تیسرے پہر ہوگیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آکاشوانی اور نیوز سروسز ڈویژن ڈاکٹر Pragya Paliwal Gaur نے اِس یادگاری لمحے کو منانے کیلئے ورچوئل طور پر Pylon کی نقاب کشائی کی۔ اس موقع پر آکاشوانی حیدرآباد کے عہدیداران اور عملے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر Pragya Paliwal Gaur نے کہا کہ نشریاتی ٹیکنالوجی کے Analogue سے ڈیجیٹل ٹرانسمیٹرس میں تبدیلی سے اِس کی نشریاتی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا ہے نیز انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کو اپنانے سے اِس کی رسائی میں توسیع ہوئی ہے اور مختلف چینلوں کی لائیو اسٹریمنگ بھی شروع ہوئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں