ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 9, 2025 9:48 PM

printer

آٹھ اسمبلی حلقوں میں منگل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے چنائو مہم ختم ہوگئی ہے

آٹھ اسمبلی حلقوں میں منگل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے چنائو مہم ختم ہوگئی ہے۔ یہ حلقے ہیں، جموں وکشمیر میں بڈگام اور نگروٹہ، راجستھان میں Anta، جھارکھنڈ میں گھاٹ سِلہ، تلنگانہ میں جبلی ہلز، پنجاب میں ترن تارن، میزورم میں Dampa اور اڈیشہ میں Nuapada۔ ووٹوں کی گنتی 14 نومبر کو بہار اسمبلی انتخابات کی گنتی کے ساتھ ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔