ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 10, 2025 9:40 PM

printer

آسٹرین ریس واکنگ چمپئن شپ میں بھارت کی ایتھلیٹکس کھلاڑی پرینکا گوسوامی نے سونے کا، سندیپ کمار نے چاندی کا اور رام بابو نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے

بھارت کے Reacwalkers نے کل Innsbruck کے مقام پر آسٹریلین Reacwalking چمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پرینکا گوسوامی نے خواتین کی دس کلو میٹر کی ریس میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ یہ اس سیزن کی ان کی پہلی جیت ہے۔دوسری جانب، مردوں کے 35 کلو میٹر زمرے میں سندیپ کمار نے چاندی کا جبکہ رام بابو نے کانسے کا تمغہ جیتا۔ جبکہ چیک جمہوریہ کے Jaromir-Moravek نے دو گھنٹے 34 منٹ اور 41 سیکنڈ میں ریس مکمل کرتے ہوئے سونے کا تمغہ جیتا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں