December 18, 2025 9:36 PM

printer

آسٹریلیائی پولیس نے آج سڈنی ساؤتھ ویسٹ سے 7 افراد کو گرفتار کیا ہے

آسٹریلیائی پولیس نے آج سڈنی ساؤتھ ویسٹ سے 7 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے گرفتاری اس خفیہ اطلاع کے ملنے کے بعد کی ہیں جس میں اس بات کا شبہ تھا کہ لوگ شہر میں کوئی پرتشدد واقعہ انجام دینے کی سازش کر رہے ہیں جو کہ ابھی بھی Bondi Beach Shooting واقعہ کے اثر میں ہے۔New South Wales State پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب تک وہ Bondi دہشت گردانہ حملے کی حالیہ تحقیقات میں ان افراد کے کسی طرح کے تعلق کا پتہ نہیں لگا پائے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسا معلوم ہو رہا تھا کہ گاڑی میں سوار افراد Bondi Beach کی طرف جا رہے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔