بھارتی ریزروبینک RBI کے سابق گورنر شکتی کانت داس کو وزیر اعظم کا پرنسپل سکریٹری دوئم مقرر کیا گیا ہے۔ کابینہ کی تقرریوں سے متعلق کمیٹی نے اس کی منظوری دی ہے۔ جناب داس 1980 بیچ کے تمل ناڈو کیڈر کے سابق IAS افسر ہیں۔ ان کی تقرری وزیر اعظم کی مدت کار یا آئندہ احکامات تک جو بھی پہلے ہو، اُس وقت تک جاری رہے گی۔
Site Admin | February 22, 2025 9:46 PM
آر بی آئی کے سابق گورنر شکتی کانت داس کو وزیر اعظم کا پرنسپل سکریٹری دوئم مقرر کیا گیا ہے
