آج گجرات کے پنچ محل ضلعے کے Pavagadh میں Ropeway کی کیبل ٹوٹ جانے کے بعد 6 افراد کی جان چلی گئی۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب Pavagadh کے مشہور مذہبی مقام سے مندر تک تعمیراتی سامان لے جانے کیلئے بنا Ropeway کا کیبل ٹوٹ گیا۔ ہلاک ہونے والوں میں دو لفٹ آپریٹر، دو ورکر اور حادثے کے دوران وہاں موجود دو افراد شامل ہیں۔ ایک تکنیکی ٹیم نے اِس واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
Site Admin | September 6, 2025 9:39 PM
آج گجرات کے پنچ محل ضلعے کے Pavagadh میں Ropeway کی کیبل ٹوٹ جانے کے بعد 6 افراد کی جان چلی گئی