August 9, 2025 9:42 PM

printer

آج پنجاب نے ایک نئے Anti Drone System باز آنکھ کا آغاز کیا، جس کا مقصد سرحد پار سے منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کرنا ہے

آج پنجاب نے ایک نئے Anti Drone System باز آنکھ کا آغاز کیا، جس کا مقصد سرحد پار سے منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کرنا ہے۔ ترن تارن میں تین یونٹ تعینات کیے گئے ہیں اور مزید 6 بعد میں کیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے کہا ہے کہ یہ نظام، پٹھان کوٹ سے فاضِلکا سرحد پر دفاع کی دوسری سطح کے طور پر کام کرے گا اور سرحدی حفاظتی فورس کے ساتھ تال میل میں اِس کی سرگرمیاں انجام دی جائیں گی۔ اِس سسٹم کو ریاست کو غیرقانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ڈرونس کو فوری طور پر ناکارہ کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔