آج وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت میں چیتوں سے متعلق ماحولیات کے وزیر بھوپیندر یادو کا ایک مضمون شیئر کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ ملک میں چیتوں کی بڑھتی ہوئی آبادی انتہائی حوصلہ افزا ہے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ بھارت میں ایک مادہ چیتا کے ذریعے پانچ بچوں کو جنم دینا اِس بات کا پختہ ثبوت ہے کہ چیتوں نے بھارتی آب وہوا کو پوری طور سے اپنا لیا ہے۔
Site Admin | December 4, 2025 9:27 PM
آج وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت میں چیتوں سے متعلق ماحولیات کے وزیر بھوپیندر یادو کا ایک مضمون شیئر کیا ہے