January 15, 2026 9:21 PM

printer

آج نیتی آیوگ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کا موضوع ہے: ’’اسکیموں کی مرکوزیت کے ذریعے MSME شعبے میں استعداد حاصل کرنا‘‘۔

آج نیتی آیوگ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کا موضوع ہے: ’’اسکیموں کی مرکوزیت کے ذریعے MSME شعبے میں استعداد حاصل کرنا‘‘۔ اس رپورٹ کو نیتی آیوگ کے CEO، بی وی آر سبرامنیم نے آج نئی دلّی میں جاری کیا۔ رپورٹ میں ملک کی انتہائی چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی کمپنیوں MSMEs کیلئے سرکاری مدد کے اثر کو مستحکم کرنے کی غرض سے ایک جامع راہِ عمل کو اجاگر کیا گیا ہے۔ آیوگ نے بتایا کہ یہ رپورٹ MSMEs شعبے کیلئے، موجودہ سرکاری اسکیموں اور پروگراموں کا جائزہ لیتی ہے اور اُن کے مابین مرکوزیت کی موجودہ سطح کا تجزیہ کرتی ہے۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب سبرامنیم نے کہا کہ رپورٹ میں یہ بات اجاگر کی گئی ہے کہ ایک ہی جیسے ہدف والی اسکیموں کو مرکوز کیا جاسکتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔