آج مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ دلّی کار دھماکے کے سبھی قصورواروں کو سخت سزا دی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ اِس واقعے کے قصورواروں کو سزا دینے سے، دنیا کو یہ پیغام جائے گا کہ کوئی بھی دہشت گرد بھارت میں اس طرح کی کارروائی انجام دینے کے بارے میں سوچ بھی نہ پائے۔ گجرات میں موتی بھائی آر چودھری ساگر سینک اسکول اور ساگر آرگینک پلانٹ کا ورچوئل وسیلے سے افتتاح کرتے ہوئے جناب شاہ نے دھماکے میں جانچ گنوانے والے کنبوں کے تئیں دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
Site Admin | November 13, 2025 9:46 PM
آج مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ دلّی کار دھماکے کے سبھی قصورواروں کو سخت سزا دی جائے گی