August 31, 2025 9:43 PM

printer

آج لکھنؤ میں ایک دھماکے میں دو افراد ہلاک اور دیگر پانچ زخمی ہوگئے ہیں

آج لکھنؤ میں ایک دھماکے میں دو افراد ہلاک اور دیگر پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ ضلع مجسٹریٹ Vishak G نے بتایا کہ یہ دھماکہ ایک غیرقانونی پٹاخوں کی فیکٹری میں ہوا جو Dudamba پولیس اسٹیشن کے Behta بازار علاقے کے ایک گھر میں چل رہی تھی۔ اس واقعے میں دو افراد ہلاک جبکہ دیگر پانچ زخمی ہوگئے۔ اطلاع موصول ہونے کے بعد SDRF، NDRF اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثے پر پہنچ گئیں اور بچائو کارروائیاں شروع کیں۔
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی اِس واقعے پر اظہارِ تعزیت کیا ہے اور ضلع انتظامیہ کے حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال میں داخل کرائیں اور اُن کے باقاعدہ علاج کو یقینی بنائیں۔

 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔