آج رات ساڑھے 9 بجے دو زبانوں میں براہ راست نشر ہونے والے ہمارے فون-اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں ایک مباحثہ نشر کیا جائے گا، جس کا موضوع ہے : ’’OTP سے متعلق دھوکہ دہی کیا ہے اور دھوکے بازوں سے اپنے فون کی حفاظت کیسے کی جائے۔‘‘
سائبر سکیورٹی کے ماہرین امت Dubey اور ڈاکٹر انوپ Girdhar شرکائے مباحثہ ہیں۔
اِس پروگرام میں سامعین فرضی فون کالز کی شناخت اور فون پر موصول ہونے والے میسجز اور جعلسازوں سے اپنے فون محفوظ رکھنے سے متعلق سوال کرسکتے ہیں۔سامعین اِس مباحثے میں شرکت کیلئے آج رات ساڑھے نو بجے سے اِن نمبروں پر فون کر کستے ہیں۔
نمبر ہیں :صفر ایک ایک – دو تین تین ایک – صفر چار آٹھ ایک، صفر ایک ایک – دو تین سات ایک – سات ایک ایک سات،صفر ایک ایک – دو تین سات ایک – سات ایک صفر چھ اورصفر ایک ایک – دو تین تین ایک – چار چار چار چار۔سامعین Whatsapp نمبر :نو دو آٹھ – نو صفر نو – چار صفر چار چار اور X پر Hashtag – Ask Air پر بھی سوالات بھیج سکتے ہیں۔
Site Admin | December 1, 2025 9:45 PM
آج رات ساڑھے 9 بجے دو زبانوں میں براہ راست نشر ہونے والے ہمارے فون-اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں ایک مباحثہ نشر کیا جائے گا