ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 1, 2025 9:37 PM

printer

آج دنیا بھر میں محنت کا بین الاقوامی دن منایا جا رہا ہے

آج دنیا بھر میں محنت کا بین الاقوامی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن، محنت کشوں اور اُن کے حقوق کو فروغ دینے میں اُن کے تعاون کے احترام میں منایا جاتا ہے۔ یہ دن، کارکنوں کے عالمی دن یا یومِ مئی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی مرکزی وزارت نے آج اِس موقع پر اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے، جس کا مقصد کچرے کے ڈھیر سے، مختلف چیزوں کو چُننے اور ان کو دوبارہ قابل استعمال بنانے میں تعاون کا اعتراف کرنا اور اِس کام کو مستحکم کرنا ہے۔ اِن اقدامات سے اِن کارکنوں کو مزید مالی مدد اور کارآمد ٹیکنالوجی حاصل ہوسکے گی نیز انہیں اِن کے کام کاج کا ایک محفوظ اور مستحکم ماحول فراہم ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں