ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 13, 2025 9:51 PM

printer

آج جموں وکشمیر کے کلگام ضلع میں TachLoo علاقے کے قریب سری نگر-جموں قومی شاہراہ پر تین بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، جس میں کم از کم 17 امرناتھ یاتری زخمی ہوگئے

آج جموں وکشمیر کے کلگام ضلع میں TachLoo علاقے کے قریب سری نگر-جموں قومی شاہراہ پر تین بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، جس میں کم از کم 17 امرناتھ یاتری زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے تمام افراد مدھیہ پردیش کے رہنے والے ہیں اور وسطی کشمیر کے گاندھربل ضلعے کے Baltal بیس کیمپ کی جانب جارہے تھے۔ کلگام ضلعے کے SSP نے آکاشوانی نیوز کو بتایا کہ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب بس بے قابو ہوکر دیگر دو بسوں سے جا ٹکرائی۔ جموں کشمیر پولیس نے حادثے کی جانچ شروع کردی ہے۔