January 4, 2026 9:39 PM

printer

آج بریل رسم الخط کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن بینائی سے محروم افراد کے لیے بریل رسم الخط کے عظیم موجد لوئس بریل کے یومِ پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے۔

آج بریل رسم الخط کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن بینائی سے محروم افراد کے لیے بریل رسم الخط کے عظیم موجد لوئس بریل کے یومِ پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ لوئس بریل 4 جنوری 1809 کو شمالی فرانس کے قصبے Coupvray میں پیدا ہوئے تھے۔ بریل رسم الخط چھ ابھری ہوئی نقطوں کے نظام پر مشتمل ہے، جس کے ذریعے بینائی سے محروم افراد اپنی انگلیوں سے پڑھ سکتے ہیں۔ اس دن کا مقصد بریل کی اہمیت کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے تاکہ نابینا اور کم بصارت رکھنے والے افراد کے انسانی حقوق کے مکمل حصول کے لیے اسے ایک مؤثر ذریعۂ ترسیل کے طور پر تسلیم کیا جا سکے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔