June 28, 2025 9:38 PM

printer

آج امریکہ میں US اوپن بیڈمنٹن 2025 میں آیوش شیٹی اور تنوی شرما سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں

آج امریکہ میں US اوپن بیڈمنٹن 2025 میں آیوش شیٹی اور تنوی شرما سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ تنوی نے خواتین سنگلز کے کوارٹر فائنل میں ملیشیا کی کھلاڑی کو اکیس۔تیرہ، اکیس۔سولہ سے ہرایا۔ مردوں کے سنگلز میں آیوش نے چینی تائپے کے کھلاڑی کو بائیس۔ بیس، اکیس۔نو سے شکست دی۔ سیمی فائنل میں تنوی شرما کا مقابلہ یوکرین کی بیڈمنٹن کھلاڑی، جبکہ آیوش شیٹی کا سامنا چینی تائپے کے کھلاڑی سے ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔