May 3, 2025 9:35 PM

printer

آئی پی ایل کرکٹ میں چنئی سپرکنگس کا مقابلہ میزبان رائل چیلنجرس بینگلورو سے ہو رہا ہے

آئی پی ایل کرکٹ میں، بنگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلورو نے چنئی سپر کنگس کے سامنے 214 رن کا نشانہ رکھا ہے۔
چنئی کی ٹیم نے ٹاس جیت کر رائل چیلنجرس بینگلورو سے بلے بازی کرنے کو کہا اور اُس نے مقررہ 20 اوورس میں پانچ وکٹ پر 213 رن بنائے۔
بینگلورو کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں 14 پوائنٹ کے ساتھ فی الحال تیسرے مقام پر ہے۔ آج کا میچ جیتنے کی صورت میں وہ آئی پی ایل میں پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن جائے گی۔ دوسری طرف چنئی کی ٹیم پہلے ہی پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔