May 18, 2025 9:33 PM

printer

آئی پی ایل کرکٹ میں پنجاب کنگس نے جے پور میں راجستھان رائلس کو10 رن سے شکست دی ہے۔ دلّی کیپٹلس اور گجرات ٹائٹنس کے درمیان میچ جاری ہے

آئی پی ایل کرکٹ میں، ڈیلی کیپٹلز نے دلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنز کی جیت کیلئے 200 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ دلّی کیپٹلس میں مقررہ 20 اوورس میں 199 رن بنائے۔اس سے پہلے ایک اور میچ میں جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگز نے راجستھان رائلز کو 10 رنوں سے شکست دی۔ پنجاب کنگز نے 220 رنز کا ٹارگٹ دیا جس کا تعاقب کرتے ہوئے راجستھان رائلز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 209 رنز بنائے۔راجستھان رائلز کیلئے کھیلتے ہوئے Dhruv Jurel نے 53 رنز بنائے جو سب سے زیادہ اسکور بنانے والے کھلاڑی رہے۔ یشسوی جیسوال نے بھی 50 رنز بنائے۔پنجاب کنگز کیلئے کھیلتے ہوئے ہرپریت برار نے 3 وکٹ لئے۔ ہرپریت برار کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار کیا گیا

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔