آئی پی ایل کرکٹ میں سن رائزرس حیدرآباد نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کے سامنے جیت کیلئے 279 رن کا بڑا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ، دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔اِس سے پہلے حیدرآباد نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے باز کرنے کا فیصلہ کیا۔اس سے قبل دن کے ایک میچ میں چنئی سپُر کنگس نے گجرات ٹائنٹس کو 83 رن سے شکست دی۔ جیت کیلئے 231 رن کے نشانے کو حاصل کرنے کیلئے کھیلتے ہوئے گجرات ٹائنٹس کی پوری ٹیم 18 اعشار تین اوورس میں صرف 147 رن ہی بنا سکی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے چنئی نے مقررہ 20 اوورس میں پانچ وکٹ پر 230 رن بنائے تھے۔
Site Admin | May 25, 2025 9:18 PM
آئی پی ایل کرکٹ میں سن رائزرس حیدرآباد نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کے سامنے جیت کیلئے 279 رن کا بڑا نشانہ رکھا ہے۔