IPL کرکٹ ٹی ٹوئنٹی میں میزبان رائل چیلنجرس بینگورو نے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں دلی Capitals کے خلاف پہلے بلے بازی کرتے ہوئے آخری خبریں ملنے تک مقررہ 20 اوورس میں سات وکٹ کے نقصان پر 163 رن بنائے۔ اور دلی Capitals کے سامنے جیت کیلئے 164 رن کا نشانہ رکھا ہے۔
وراٹ کوہلی نے 22، فلپ سالٹ نے 37 رن کا کا تعاون دیا۔ جبکہ کپتان رجت پٹیدار نے 23 گیندوں میں 25 رن بنائے۔