ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 22, 2025 3:15 PM

printer

آئی پی ایل کرکٹ میں، آج لکھنؤ کے اِکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں، لکھنؤ سُپرجائنٹس کا مقابلہ ڈیلی کیپٹلس سے ہوگا

IPL کرکٹ میں، آج لکھنؤ کے اِکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں، لکھنؤ سُپرجائنٹس کا مقابلہ ڈیلی کیپٹلس سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔ ڈیلی فی الحال پوائنٹس کے اعتبار سے دوسرے مقام پر، جبکہ لکھنؤ پانچویں مقام پر ہے۔

اُدھر گجرات ٹائٹنس نے کل رات کولکاتا نائٹ رائڈرس کو 39 رن سے ہراکر اپنی چھٹی جیت حاصل کی۔ یہ میچ کولکاتا کے ایڈن گارڈن میں کھیلا گیا۔ 199 رن کا تعاقب کرتے ہوئے کولکاتا نائٹ رائڈرس 20 اوورس میں 8 وکٹ کے نقصان پر صرف 159 رن ہی بناسکی۔ کپتان Ajinkya Rahane نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کیلئے نصف سینچری بنائی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں