آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں جے پور کے Sawai مان سنگھ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ممبئی انڈینس نے راجستھان رائلس کے سامنے جیت کیلئے218 نشانہ رکھا ہے۔ممبئی انڈینس نے 20 اوورس میں 2 وکٹ کے نقصان پر 217 رن بنائے ہیں۔اس سے پہلے راجستھان رائلس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
Site Admin | May 1, 2025 9:35 PM
آئی پی ایل ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں راجستھان رائلس اور ممبئی انڈینس کے درمیان جے پور میں میچ جاری ہے
