آئی پی ایل ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، احمدآباد میں آج رائل چیلنجرس بینگلورو اور پنجاب کنگس کے درمیان خطابی مقابلہ کھیلا جارہا ہے۔رائل چیلنجرس بینگلورو نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پنجاب کنگس کی ٹیم کیلئے 191 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ آر سی بی کی طرف سے سب سے زیادہ وراٹ کوہلی نے 43 رن بنائے۔
Site Admin | June 3, 2025 9:42 PM
آئی پی ایل ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، احمد آباد میں پنجاب کنگس اور رائل چیلنجرس بینگلورو کے درمیان خطابی مقابلہ جاری ہے
