ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 22, 2025 9:21 PM

printer

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈیلی کیپیٹلس اور لکھنؤ سُپر جائنٹس کے درمیان میچ جاری ہے

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں لکھنؤ میں ڈیلی کیپیٹلس اور لکھنؤ سُپر جائنٹس کے درمیان میچ جاری ہے۔لکھنؤ سپُر جائنٹس نے ڈیلی کیپیٹلس کی جیت کیلئے 160 رن کا نشانہ رکھا ہے۔لکھنؤ سپر جائنٹس کیلئے Mi\tchel Marsh نے سب سے زیادہ 45 رن بنائے۔ڈیلی کیپٹلس کیلئے مکیش نے 4 وکٹ حاصل کئے۔اِس سے قبل ڈیلی کیپیٹلس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں