ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 21, 2025 9:34 PM

printer

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، ایڈن گارڈنس میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرس اور گجرات ٹائٹنس کے درمیان میچ جاری ہے

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں، گجرات ٹائٹنس نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے سامنے جیت کیلئے 199 رَن کا نشانہ رکھا ہے۔ اِس سے پہلے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ گجرات کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورس میں تین وکٹ کے نقصان پر 198 رَن بنائے۔7 میچوں میں پانچ میچوں میں جیت کے ساتھ گجرات ٹائٹنس، پوائنٹس کی فہرست میں 10 پوائنٹس کے ساتھ سب سے اوپر ہے، جبکہ کولکاتا نائٹ رائڈرس تین میچوں میں جیت اور چار میچوں میں ہار کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں ساتویں مقام پر ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں