ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 12, 2025 9:37 PM

printer

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو آج 138 رن پر آل آئوٹ کردیا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو آج 138 رن پر آل آئوٹ کردیا۔ لارڈس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے جارہے اِس میچ میں آسٹریلا کو پہلی اننگز میں 74 رن کی سبقت حاصل تھی۔آسٹریلیا کے کپتان Pat Cummins نے چھ وکٹ لے کر جنوبی افریقہ کی ٹیم کو جلد ہی آئوٹ کردیا۔
دوسری اننگز میں اب سے کچھ دیر پہلے تک آسٹریلیا نے 7 وکٹ کھوکر 74 رن بنالئے تھے۔
آکاشوانی سے اس میچ کا آنکھوں دیکھا حال ہندی اور انگریزی میں باری باری سے نشر ہو رہا ہے۔ اِسے دوپہر دو بجکر 55 منٹ سے رات دس بجے تک یا میچ کے آخر تک اِندر پرست اور دوسرے چینلوں پر سنا جاسکتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں