آئی سی سی چمپئنس ٹرافی کرکٹ میں کراچی میں کھیلے گئے گروپ۔B کے آخری لیگ میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرایا۔اس سے پہلے انگلینڈ نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ تاہم اُس کی پوری ٹیم 38 اوورس دو گیندوں میں 179 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔جنوبی افریقہ نے 29 اوورس میں 3 وکٹ کے نقصان پر 181 رن بنا کر یہ میچ آسانی سے جیت لیا۔
Site Admin | March 1, 2025 9:24 PM
آئی سی سی چمپئنس ٹرافی کرکٹ میں کراچی میں گروپ۔B کے آخری لیگ میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرایا