February 25, 2025 9:13 PM

printer

آئی سی سی چمپئنس ٹرافی کرکٹ میں راولپنڈی میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان گروپ۔B کا مقابلہ مسلسل بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا

مردوں کے ICC چمپئنس ٹرافی کرکٹ میں راولپنڈی میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان گروپ۔B کا ایک اہم مقابلہ مسلسل بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا۔ دونوں ہی ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔ اِس میچ کے نہ ہو پانے کی وجہ سے انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان کل ہونے والا مقابلہ نہایت دلچسپ ہوگیا ہے کیونکہ ہارنے والی ٹیم، ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی۔ اِس سے قبل ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 107 رن سے، جبکہ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹ سے ہرایا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔