بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے کل ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور سکّم میں شدید سے بہت شدید بارش کیلئے Orange الرٹ جاری کیا ہے۔ انڈما اور نکوبار جزائر، اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، بہار، مدھیہ پردیش، ہریانہ، دلّی، پنجاب اور تلنگانہ کے مختلف مقامات پر بھی آندھی طوفان اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان، مظفر آباد، مہاراشٹر، اوڈیشہ، تلنگانہ، چھتیس گڑھ اور جھارکھنڈ کے مختلف مقامات پر کل گرج چمک کے ساتھ آندھی اور بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
Site Admin | August 10, 2025 9:49 PM
آئی ایم ڈی نے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور سکم میں کَل شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے
