آئی ایس ایس ایف عالمی کپ فائنل آج سے قطر کی راجدھانی دوحہ میں شروع ہو رہا ہے۔ بھارتی ٹیم 15 ممبران پر مشتمل ہے، جس میں سروچی سنگھ اور منو بھاکر سمیت عالمی چمپئن سمراٹ رانا اہم تیر انداز شامل ہیں۔ اِس میں 12 اولمپک مقابلوں کے سال کے بہترین نشانے باز شامل ہوں گے اور سال کا بہترین شوٹر کے خطاب کیلئے مقابلہ آرائی کریں گے۔
Site Admin | December 4, 2025 9:20 PM
آئی ایس ایس ایف عالمی کپ فائنل آج سے قطر کی راجدھانی دوحہ میں شروع ہو رہا ہے۔