ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 10, 2025 9:50 PM

printer

اِس سال کی دوسری سہ ماہی میں بھارت کی بے روزگاری کی شرح کم ہوکر پانچ اعشاریہ دو فیصد ہوگئی ہے

موجودہ سال کی دوسری سہ ماہی میں بھارت میں بے روزگاری کی شرح گھٹ کر پانچ اعشاریہ دو فیصد ہوگئی ہے۔ پہلی سہ ماہی میں 15 سال اور اُس سے زیادہ کی عمر کے نوجوانوں نے بے روزگاری کی یہ شرح پانچ اعشاریہ چار فیصد تھی۔ شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے افرادی قوت اور بے روزگاری سے متعلق ماہانہ اعداد و شمار کے مطابق اِس سال جولائی سے ستمبر کی سہ ماہی کے دوران دیہی بے روزگاری کی مجموعی شرح چار اعشاریہ چار فیصد اور شہری بے روزگاری کی مجموعی شرح چھ اعشاریہ 9 فیصد رہی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔