اِسکواش میں، بھارت کی Akanksha Salunkhe اور Anahat Singh آسٹریلیا میں خواتین کی Bega Open چیمپئن شپ کے کوراٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
کَل خواتین کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں Akanksha نے آسٹریلیا کی Sophie Fadely کو تین-دو سے ہرایا، جبکہ چوٹی کی کھلاڑی Anahat نے بھی آسٹریلیا کی Sarah Cardwell پر تین-صفر سے جیت حاصل کی اور کوارٹر فائنل میں پہنچیں۔ آج کوارٹر فائنل میں Anahat کا مقابلہ جنوبی افریقہ کی Hayley Ward سے ہوگا اور Akanksha کا سامنا آسٹریلیا کی Alexandra سے ہوگا۔
Site Admin | August 15, 2025 3:24 PM
اِسکواش میں، بھارت کی Akanksha Salunkhe اور Anahat Singh آسٹریلیا میں خواتین کی Bega Open چیمپئن شپ کے کوراٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔