آسٹریلیا کے کرکٹ کے سرکردہ کھلاڑی اِسٹیو اِسمتھ نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں سے باضابطہ اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ وہ ٹسٹ کرکٹ اور ٹی-ٹوینٹی کیلئے دستیاب رہیں گے۔ کل ICC چمپئنس ٹرافی میں آسٹریلیا کی بھارت کے ہاتھوں 4 وکٹ سے شکست کے بعد یہ فیصلہ سامنے آیا ہے۔×
Site Admin | March 5, 2025 3:03 PM
اِسٹیو اِسمتھ نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں سے باضابطہ اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا