ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

اِسرو نے کہا ہے کہ بھارت کا پہلا انسانی خلائی مشن گگن یان اِس سال دسمبر میں اپنی پہلی آزمائشی پرواز کرے گا۔

ISRO  کے چیئرمین وی نارائنن نے کہا ہے کہ بھارت کا پہلا انسان بردار خلائی مشن، گگن یان اس سال دسمبر میں اپنی پہلی آزمائشی پرواز کرے گا۔نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب نارائنن نے کہا کہ گگن یان صحیح سمت میں آگے بڑھ  رہا ہے اور اب تک 80 فیصد یا تقریباً 7 ہزار 700 تجربے کیے جا چکے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔