اِدھر مردوں کی کرکٹ میں، آج مینچیسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔پانچ ٹیسٹ میچوں کی اِس سیریز میں بھارت فی الحال دو کے مقابلے ایک سے پیچھے ہے۔
یہ ٹیسٹ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔x