ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 13, 2025 9:37 AM | uttarakhand weather

printer

 اِدھر اتراکھنڈ میں محکمہئ موسمیات نے آج ریاست کے بہت سے علاقوں میں شدید سے انتہائی شدید بارش کے لیے خبردار کیا ہے۔

 اِدھر اتراکھنڈ میں محکمہئ موسمیات نے آج ریاست کے بہت سے علاقوں میں شدید سے انتہائی شدید بارش کے لیے خبردار کیا ہے۔ دہرادون، ٹہری، ہری دوار، اُدھم سنگھ نگر، نینی تال، باگیشور اور چمپاوَت ضلعوں میں بہت شدید سے انتہائی شدید بارش کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

اِس کے علاوہ ریاست کے باقی ضلعوں میں شدید بارش کے پیش نظر اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں