July 5, 2025 3:17 PM

printer

اُڈیشہ کے پوری میں Bahuda Yatra  کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

اُڈیشہ کے پوری میں Bahuda Yatra  کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ Bahuda Yatra  کو رِٹرن کار فیسٹیول سے بھی جانا جاتا ہے، جو آج ہوگی۔ بھگوان جگنّاتھ، بڑے بھائی بال بھدر اور اُن کی بہن دیوی سُبھدرا کے تین بڑے رتھ Gundicha مندر کے سامنے کھڑے ہیں، جو شری جگنّاتھ مندر کے لیے اپنی واپسی کے سفر کے لیے تیار ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔