ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 28, 2025 9:30 PM

printer

اُنیس سال سے کم عمر کے خواتین ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں کوالالمپور میں بھارت نے سُپر 6 کے مقابلے میں اسکاٹ لینڈ کو 150 رن سے ہرایا۔

اُنیس سال سے کم عمر کی خواتین کے، ٹی-ٹوینٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارتی خواتین ٹیم نے آج دوپہر ملیشیا کے کوالالمپور میں Super Six میچ میں اسکاٹ لینڈ کو 150 رنز سے ہرا دیا۔209 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 14 اوورز میں 58 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔اس سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 208 رنز بنائے۔